حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المہدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:
إنّا غَیرُ مُهمِلینَ لِمُراعاتِکُم ولا ناسین لِذِکرِکُم و لَولا ذلِکَ لَنَزلَ بِکُم اللّأْواءُ وَ اصطَلَمکُمُ الأَعداءُ.
حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
ہم نے تمہارے احوال کی مراعات کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کی ہے (یعنی ہم آپ کے احوال سے غافل نہیں ہیں) اور تمہیں ہرگز فراموش نہیں کیا ہے وگرنہ مشکلات اور دشواریاں آپ کو گھیر لیتیں اور دشمن تمہارا قلع قمع کر دیتا۔
بحارالانوار، ج ٥٣، ص ٧٢